+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2023 11:05:26
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی کے بھاؤ میں 50 روپیہ من کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 4700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔