+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2023 10:45:56
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3550/75 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ تیز ہونے کے امکانات ہیں۔