+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2023 16:38:11
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 25/50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3575/3600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔  دوسری جانب تھل لائن پر بھی 8900/8950 جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن بیچ کم ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آ رہی ہے۔  تیزی کا رجحان ہے۔