+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2023 12:42:25
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 70000 سے 72000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بھی زیادہ کھل کر خریداری نہیں کرتا بیچ بھی برابر سی ہے۔