+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2023 11:41:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے المعیز 2 10875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جبکہ سفینہ شوگر ملز 10875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال جے ڈی یونائٹڈ ہی سرگودھا سائڈ لوڈ ہو رہی ہے اس میں وارہ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان بھی مارکیٹ نرم ہے 10975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کمالیہ 10875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10725 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے ٹیکس پیڈ مالوں کا۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ مال 10525 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی 10900 اے کے ٹی 10915 گھوٹکی 10945 تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11150 سے 11175 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال جے ڈی ڈبلیو ان پیڈ مالوں کی وجہ سے مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ ان پیڈ میں مارکیٹ میں 150 کے فرق سے بھی نہیں ِبک رہے ہیں۔ فارورڈ میں کام کرنے والے فل حال کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں۔