+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2023 14:08:46
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی ہلکے سفید مال 265/275 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 295/300 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔  سوڈان کوالٹی مال 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 3/4 روپیہ کلو بہتر ہے اور 347/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1315 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔