+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2023 13:41:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 11000 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ سلانوالی اور پاپولر 10950 رمضان اور العربیہ 10900 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ دریا خان شوگر ملز 10900 المعز 2 10900 تک ہے۔  جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر 10900 فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 11025 کمالیہ 10900 جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 10800 حمزہ 10820 جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 10550 ٹیکس پیڈ 10750 یونائیٹڈ ٹیکس ان پیڈ 10550 ٹیکس پیڈ 10750 اتحاد 10750 روپیہ کوئنٹل تہ ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 11000 روپیہ کوئنٹل ڈھرکی کے ریٹ 11000 جبکہ گھوٹکی 11025 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔  جبکہ زیریں سندھ میں النور اور شاہ مراد 11200 تھر پارکر مہران فاران 11225 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ اس کے علاؤہ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے ٹیکس ان پیڈ سودوں کی وجہ سے مارکیٹ پھنسی ہوئی ہے۔  ٹیکس ان پیڈ کی مل سے لوڈنگ کی آخری تاریخ 6 جون تک ہے۔ لیکن ریٹیل میں گاہکی کم ہونے کی وجہ سے ابھی تک ٹیکس ان پیڈ مال فارغ نہیں ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ کا مورال قائم نہیں ہو رہا ہے۔  جون کے سودوں کی 11250 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔