+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2023 13:11:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی ہلکے سفید مال 265 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 290  روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 790 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 247 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ یہ ریگولر کوالٹی مال ہیں۔ سارٹیکس مالوں کی بکنگ 20/30 ڈالر زیادہ ہے۔ فل حال انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک کمزور ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں بھی جو مال افغانستان کے ذریعے آئے ہیں ان کا گاہک نہیں ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 306 روپیہ تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 80 ڈالر گرم ہوئ ہے اور 8 ایم ایم کی بکنگ 1300 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 406 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔  کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک ریٹ ہے. انڈیا 9 ایم ایم کی بکنگ 1400 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 437 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال موٹے چنوں کی بھی لوکل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ تک ہے۔