+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2023 12:38:27
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے شہزادی کوالٹی مالوں کا۔  ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شہزادی کی آمدن اب تقریباً ختم ہے۔ آگے 10/15 دن بعد لودھراں اور جام پور کی فصل شروع ہو گی