+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2023 11:25:22
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800/13850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کا پڑتا مہنگا ہے لیکن ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں مال بکتا بھی نہیں ہے۔ جہاں کہیں گاہکی آتی ہے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہو جاتی ہے۔