+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2023 10:39:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔