+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2023 17:02:02
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے شہزادی کوالٹی ڈنڈی کٹ مالوں کا۔ شام میں مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارش کی وجہ سے فل حال آمدن کم ہوئ ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔