+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2023 12:45:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودے 10760 تک ہوے ہیں۔ سیٹلمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔