+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2023 11:17:07
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 11500/12500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال کے فیصل آباد منڈی میں 17800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 40 دن پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی کمزور ہے۔