+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2022 11:33:59
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی دو روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 224/226  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  رشیہ 230/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  برما وی ٹو 230/232  وی سیون 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور وی ٹو 1045 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 238.44 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 246.43 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 213.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ 

ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 

امیریکن 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔