+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2023 10:35:19
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6600 روپیہ من جنکہ نئ 6450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ علی پور 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6300 روپیہ من جبکہ رجحان 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر موسم خراب ہے جس کی وجہ سے فل حال بیچ کم ہو گئ ہے۔