+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 30 2023 12:39:08
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 67500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 70000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔