+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2023 16:06:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر تھا شام کے اوقات میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 166.5 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 286.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ اسی لیے مارکیٹ میں سیلنگ کم ہوئ ہے. تاہم نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہی ہے۔