+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2023 12:31:04
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ رشیہ سے بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 810 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی مال 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر ہے۔  کینیڈا 8/9 مکس 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1320 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔