+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2023 11:02:11
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 11000/12000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی والے مالوں کا۔ جبکہ شہزادی ڈنڈی کٹ مال 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔  ہائبرڈ کولڈ سٹور مال بھی 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔