+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2023 15:43:32
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو مارکیٹ 15 روپیہ کلو کمزور ہے اور سفید ہلکے مال 275 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ گولڈ مال 295/298 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے پرچون میں 300 میں کام ہو رہے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9/ ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1320 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم کا پڑتا 375 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 9 ایم ایم کا پڑتا 413.38 روپیہ کلو کا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 جبکہ برانڈڈ مال 450 جیسے حالات ہیں۔