+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2023 15:21:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئی ہے اور 110 روپیہ جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کے ریٹ بھی 5 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 318 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ہفتہ اتوار بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے اس لئے انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ کا اندازہ پیر کو ہی ہو گا۔  تاہم اوپن مارکیٹ میں انٹر بنک کے مقابلے میں ڈالر 317 روپیہ تک ہے۔ یعنی 32 روپیہ کا فرق ہے انٹر بنک اور اوپن مارکیٹ میں۔