+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2023 12:54:05
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 5000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 70000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 68000 روپیہ من جیسے حالات ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل تھے جس کی وجہ سے آگے منڈیوں میں ریٹ زیادہ تھا۔ تاہم ابھی مال مل رہے ہیں گاہکی کمزور ہے۔