+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2023 11:29:38
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290 سے  295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک میں ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے نیچے گاہکی بالکل کمزور ہے۔ پہلے کراچی  سے پنجاب مال آتے تھے ابھی افغانستان کےذریعے مال آ رہے ہیں اور پنجاب کی کراچی سے ڈیماند نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ رشیا سے بکنگ کمزور ہوئ ہے باقی اشیا کی بھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 345 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم  400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے  ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450/460 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔