+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2023 11:19:53
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ِبکرا سست ہے۔