+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2023 17:53:17
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مال 204/205 جبکہ نپر مسور 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مال 217/218 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔