+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2023 12:54:01
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8850/8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔