+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2023 18:04:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور ٹیکس ان پیڈ مال کے 10300 تک کام ہوے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 10400 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے مطابق مئ کے سودے بھی تیز ہوے ہیں اور 10775 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیل نہیں دے رہی ہیں۔ یہ پبلک کے مال ہی کھاے جا رہے ہیں۔