+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2023 20:31:45
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 2% دال والے 305 گولڈن مال 320/325 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سارٹیکس مال 335 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کلپر 465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ موٹے چنے ایران سے بھی کافی مال ُبک ہیں اور افغانستان کے ذریعے رشین مال میں بھی ُبک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب بینک والوں نے لوگوں کو ڈالر کے معاملے میں تنگ کیا تو لوگوں نے بھی متبادل راستے اختیار کر لیے ہیں۔ ییلو پیس بھی کافی مال آئے ہیں افغانستان کے ذریعے۔