+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2022 11:20:24
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  رشیہ 232/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  برما وی ٹو 232/325  وی سیون 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ میں برما 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور بکنگ وی 2 1060 ڈالر فی ٹن جبکہ وی 7 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 

ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال پچھلے دنوں پورٹ پر لگے تھے۔ لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔۔ 

امیریکن 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔