+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2023 19:39:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 215 جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 217 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 214 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن اچھے مالوں کے 222/225 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔