+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2022 16:34:32
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ شام کے اوقات میں 14500 کا بھرپور گاہک ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 6 ماہ ادھار پیمنٹ 16500 کا خریدار ہے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ شہزادی کوالٹی 11000 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔  جام پور ڈنڈی کٹ 14500 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔