+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2023 16:28:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 3 سے 4 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 133 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی 20 ڈالر ٹوٹ گئی ہے اور 370 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 115 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فل الحال ضرورت سے زیادہ مال نہیں لینا چاہئے کیونکہ مندے کی لہر نظر آرہی ہے۔