+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2023 13:26:44
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 2 قسم کے مال ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ سفید مال 300 جبکہ گولڈن مال 310/325 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 870 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں لیکن بکنگ میں کوالٹی کے مسائل ہیں۔ سوڈان  ریگولر کوالٹی مال 295/297 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325  جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/352 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 370/390 جیسے مال ویسا بھاؤ۔  جبکہ برانڈڈ مال 455 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ نرم ہوئ ہے امیرکن 9 ایم ایم۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رمضان المبارک کےبعد سے موٹے چنوں کی ڈیمانڈ سست ہے نیچے ریٹیل میں۔