+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2023 11:45:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 11000 جوہر آباد 11100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  رمضان اور العربیہ 10850 جیسے بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 10850 جبکہ کمالیہ اور کنجوانی 10800 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز 10800 جیسے حالات ہیں۔ کے پی کے سائیڈ چشمہ شوگر ملز 11300 جبکہ میرن 11200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10625 اتحاد 10625 یونائیٹڈ 10625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 10750 جبکہ گھوٹکی 10775 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ تھر پارکر مہران فاران 11050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال پنجاب سے کے پی کے اور بلوچستان کیلئے لوڈنگ کھل کر نہیں ہو رہی ہے اور کے پی کے اور بلوچستان میں چینی شارٹ کی آوازیں آرہی ہیں۔ وہاں 12000 روپیہ کوئنٹل تک چینی فروخت ہو رہی ہے۔  پنجاب کیلئے لوڈنگ ہو رہی ہے لیکن فل الحال لوگ اپنا اپنا مال ہی ملوں سے لوڈ کرا رہے ہیں۔ نئ خریداری نہیں کر رہے ہیں۔  تاہم سینٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب کی ملوں سے پنجاب کیلئے ٹھیک ٹھاک قسم کی لوڈنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال اوپر لیول پر گاہکی سست ہے۔ مئی کے سودے 11315 تک ہوے ہیں۔  گاہکی کا انتظار ہے جہاں گاہکی بھرپور نکلے گی وہاں مارکیٹ کے پاؤں لگیں گے تا حال مارکیٹ سست ہے