+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2023 18:37:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 308/310 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سارٹیکس گولڈن مال 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک پورٹ کے مال نہیں لے رہے ہیں۔ اس میں سفید مال نکل رہے ہیں۔فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ بلنگ بھی رشیا سے 40 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 860 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے ۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 315/325 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کم ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 465 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔