+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2023 12:28:27
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کمزور ہوے ہیں اور 218/19 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور کے  219 سے 225 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔  پیمنٹ کی تنگی کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔