+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2023 11:09:13
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ انڈین کوئٹہ مارکیٹ میں 70000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 77000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق لوگوں کے پاس نیچے ریٹوں والے مال تھے اس لیے ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں تاہم بکنگ 5900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کوئٹہ منڈی میں 72960 روپیہ من کا پڑتا ہے۔