+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2023 11:08:59
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر آسٹریلین کراچی مارکیٹ میں 219/20 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ کنیڈین کرمسن کوالٹی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 218 سے 225 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں لمبے چوڑے اسٹاک نہیں ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی جمپ کر جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کرمسن کی بکنگ 750/60 ڈالر جبکہ نپر مسور کی بکنگ 720 ڈالر فی ٹن ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 284.25 روپیہ کی سطح پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بکنگ کا پڑتا اونچے ریٹ میں ہے۔ اس لئے لوکل مارکیٹ میں تیزی نظر آرہی ہے اور اچھی خاصی تیزی متوقع ہے یہاں مسور کی خریداری کرنی چاہیے۔