+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2022 12:42:01
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے 5/6 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے۔ سوڈان کوالٹی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما و2 کوالٹی 235 جبکہ وی 7 کوالٹی 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو بھی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 213.4 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک نے بینکوں کو ڈاکیومنٹس کلیر کرنے سے منع کیا ہے۔ روپیہ کی قدرڈالر کے مقابلے میں کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ 
انڈیا 8 ایم ایم 280/85 ارجنٹینا 8 ایم ایم 285/290 کینیڈا 8/9 مکس 290/295 انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 375 روپیہ کلو مانگتے ہیں بیچنے والے۔