+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2023 17:12:26
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو  اچھے گولڈن مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزہد تیز ہے اور 325/330  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔کوالٹی کے حساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ اچھے گولڈن مالوں کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق اس بار سفید مال آیا ہے گاہک ان میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/330 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جہسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 355/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم 375 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے