+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2023 17:53:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10635 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے بھی 11535 تک ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ غیر مستحکم ہو جاتی ہے۔  تاہم مئ میں لوگوں کا تیزی کا ذہن۔  ملوں سے پرمٹ سسٹم کی وجہ سے لوڈنگ بند ہے جس کی وجہ سے کئی شہروں میں چینی کی قلت کا سامنا ہے۔  ماہرین کا خیال ہے کہ اپریل کے سودوں کی کٹنگ کے بعد مارکیٹ تیز ہو جائے گی