+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2023 16:02:08
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ کم ہے مارکیٹ بہتر ہے۔