+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2022 10:48:03
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 14000/14500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں جبکہ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ شہزادی کوالٹی 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 13500/14000 جیسے حالات ہیں۔ مرچ کی مارکیٹ گرم ہے اس لیے آج سے شام کو بھی مرچوں کی رپورٹ دی جائے گی۔