+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2023 13:23:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے حاضر جے ڈی 10700 اپریل ٹیکس پیڈ 10880 کا گاہک ہے جبکہ مئ کوئ بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔