+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2023 11:05:50
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13800/13850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔