+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2023 01:53:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10800 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے اوپن سودے 11475 تک ہوے ہیں جبکہ 600 ڈیپازٹ کے ساتھ 11500 تک کام ہوے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ امید ہے صبح مارکیٹ بہتر ہی اوپن ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بازار بڑی سپیڈ سے نیچے آیا تھا جس کی وجہ سے ٹریڈرز نے خریداری روک لی تھی۔ رات جیسے ہی مارکیٹ چلنا شروع ہوئی تو تقریباً ہر بندہ ہی خریدار بن گیا۔ یہی وجہ ہے جس بھاؤ میں بیچ آتی فورأ سودے فروخت ہو جاتے تھے۔ اس وقت بھی اپریل اور مئی کے سودوں کا گاہک ہی ہے بیچ کم ہے۔