+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2023 14:08:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مزید 100 روپیہ کوئنٹل ٹھنڈی ہےحاضر جے ڈی ڈبلیو 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودے ٹیکس پیڈ 10725 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودوں کے 11350 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے مارکیٹ میں گاہکی نہیں ہے۔ یہاں حاضر میں خریداری کرنی چاہیے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ مندے میں ہی مال لینا چاہیے اور تیزی میں بیچنا چاہیے۔ مارکیٹ تقریباً سپورٹ ریٹ پر آ گئ ہے۔ اب مندہ 1/2 روپے کا ہے جبکہ تیزی کے زیادہ امکانات ہیں۔