+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2023 13:07:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ اچھے وی آی پی  مال 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 228/229 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور بھی 221/222 جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔