+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2023 11:15:22
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 50 روپیہ من نرم ہے اور 13500 جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو کم ہیں لیکن چونکہ ریٹ کافی زیادہ ہو گیا ہے اس لیے گاہک بھی خقموش ہی ہے۔ ضرورت کے مطابق خریداری کرتا ہے۔